ٹرمپ نے کینیڈا پرعائد ٹیرف ایک ماہ کیلئے معطل کر دیا، کینیڈین وزیراعظم

image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اورکینیڈین وزیراعظم  جسٹن ٹروڈو کے درمیان دوبارٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پرعائد ٹیرف ایک ماہ کیلئے معطل کردیا۔

پاناما کینال پرچین سے نمٹا جائے گا، امریکی صدر

انہوں نے کہا کہ کینیڈا اسمگلنگ سے نمٹنے کے لئے خصوصی ٹاسک فورس بنائے گا، امریکا کے ساتھ سرحد کی مستقل نگرانی کو یقینی بنایاجائے گا۔

ٹرمپ اور ٹروڈو کے درمیان تجارت اور سرحدی امور پر  بھی گفتگو ہوئی، ٹرمپ نےایک بار پھر کینیڈا کو امریکا کی 51 ویں ریاست بنانے کی خواہش کااظہارکیا ہے، دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں بھی بات چیت جاری رکھنے پراتفاق کیا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.