سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیا

image

سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 344.09 ریال، 22 قیراط ایک گرام 316.16 اور18 قیراط 258.67 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 301.79 ریال رہی۔

نیوزی لینڈ کے کھلاڑی رچن رویندرا جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر

اسی طرح گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ گرام سونے کی قیمت 2,879.14 ریال، 22 قیراط آٹھ گرام 3,035.01 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام سونا 3,311.01 ریال جبکہ ایک کلو گرام سونا 247,314 ریال میں دستیاب رہا۔

واضح  رہے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے ، اس وقت ایک تولہ سونا 2 لاکھ 99 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.