یرغمالی ہفتے تک رہانہ ہوئے توجنگ بندی معاہدے منسوخ کر دینگے، امریکی صدر

image

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یرغمالی ہفتے تک رہانہ ہوئے توجنگ بندی معاہدے کی منسوخی کااعلان کردوں گا۔

المونیم اوراسٹیل پر25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے ایگزیکٹوآرڈراور فارن کرپٹ پریکٹسز ایکٹ کومعطل کرنے کے ایگزیکٹوآرڈرپربھی دستخط  کردیئے۔

غزہ منصوبے کے تحت فلسطینیوں کوغزہ واپس آنے کا حق حاصل نہیں ہو گا، ٹرمپ

ڈونلڈٹرمپ کی مختلف ایگزیکٹوآرڈرز پردستخط کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  قانون کے تحت کاروباری مقصد کے لیے غیرملکی حکام کورشوت دینا ممنوع تھا۔

حکم نامہ دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ غیرملکی اہلکاروں کورشوت دینے پرامریکیوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی، ٹھیکوں میں غیرملکی اہلکاروں کورشوت دینے والے امریکی اہلکاراب کارروائی سے محفوظ ہیں۔

حماس کا اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کر نے کا اعلان

انہوں نے کہاکہ گاڑیوں، چپس اورادویات پربھی ٹیرف عائد کررہے ہیں، دوسرے ممالک ٹیرف لگائیں تواعتراض نہیں،

اسرائیلی یرغمالیوں کورہانہیں کیا جاتا توغزہ جنگ بندی ہفتہ کوختم ہوجائے گی۔

انہوں نے کہا کہ اردن اورمصرنے فلسطینیوں کونہ بسایا تو امدادبند کردوں گا، امید ہے اردن فلسطینیوں کولینے کے لیے مان جائے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.