سعودی کابینہ نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کر دیا

image

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے۔

سعودی کابینہ نے بھی فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کو مسترد کردیا ہے، فلسطینیوں کی بے دخلی کے حوالے سےاسرائیلی بیانات کی شدید مذمت بھی کی ہے۔

ٹرمپ سے ملاقات میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی  کومسترد کیا، شاہ عبداللہ

سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی کابینہ نے اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ  دو ریاستی حل خطے میں قیام امن کا واحد حل ہے۔

خیال رہے کہ آج ہی اردن کے وزیراعظم شاہ عبداللہ نے  ٹرمپ سے ملاقات میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی  کومسترد کیا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.