اوگرا نے فروری کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

image

اوگرا نے فروری کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 12.90 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقررکی گئی ہے ،سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 12.67 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگی۔

خط نہیں ملا،آیا بھی تو وزیر اعظم کو بھجوادوں گا،آرمی چیف

جنوری میں سوئی ناردرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 12.66 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی،جبکہ سوئی سددرن کیلئے ایل این جی کی قیمت 12.60 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ سپلائی لاگت میں اضافے کے باعث ہوا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.