حماس کی جانب سے غزہ معاہدے کے تحت اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا عمل جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ قاہرہ میں مذاکرات کے بعد حماس نے کہا ہے کہ مصر اور قطر کے ثالثوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ معاہدے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کریں گے۔
- پاکستان اور ترکی کے درمیان متعدد نئے معاہدے اور مفاہمت کی یادداشتوں پر جمعرات کے روز وفاقی دارلحکومت میں دستخط ہوئے۔
- انڈیا اور فرانس نے مشترکہ طور پر موڈیولر نیوکلیئر ری ایکٹرز بنانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔
- ڈونلڈ ٹرمپ کا روسی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ: امریکی صدر کا کہنا ہے کہ صدر پوتن نے یوکرین میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات پر آمادہ ہیں۔
- ترک صدررجب طیب اردوغان دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔
- عمران خان کی ہدایت پر شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکال دیا گیا ہے۔
- حماس کے زیر نگرانی میڈیا کے مطابق حماس کا ایک وفد سیز فائر پر بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔
- الفارعہ کیمپ میں موجود مہاجرین کا کہنا ہے کہ 'اسرائیل نے خوراک اور پانی کی ترسیل دس روز سے روک رکھی ہے۔
- اردن کے شاہ عبداللہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو بے گھر کیے بغیر غزہ کی تعمیر نو اور وہاں سنگین انسانی صورتحال سے نمٹنا سب کی پہلی ترجیح ہونی چاہیے۔
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ یرغمالیوں کی رہائی میں تاخیر نہیں چاہتے یا تو یرغمالیوں کو سنیچر کو 12:00 بجے تک رہا کر دیں یا پھر تمام شرطیں ختم ہو جائیں گی۔
حماس کا غزہ معاہدے کے تحت اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا عمل جاری رکھنے کا اعلان