’اپنی سرزمین سرحد پار حملوں میں استعمال نہ ہونے دیں‘: پاکستان نے مودی، ٹرمپ مشترکہ اعلامیہ ’گُمراہ کُن‘ قرار دے دیا

پاکستانی دفترِ خارجہ کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور انڈین وزیرِ اعظم نرندر مودی کے درمیان ملاقات کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے میں پاکستان سے متعلق دیے جانے والے حوالے کو یکطرفہ، گمراہ کن اور سفارتی اقدار کے منافی قرار دے دیا ہے۔
  • امریکہ اور انڈیا دونوں مُمالک نے پاکستان پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی سرزمین سرحد پار دہشت گرد حملوں کے لئے استعمال نہ ہو۔ تاہم پاکستان نے مودی، ٹرمپ مشترکہ اعلامیہ کو 'گُمراہ کُن' قرار دیا ہے۔
  • بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں بم دھماکے کے ایک واقعے میں کوئلہ کانوں کام کرنے والے کم از کم 10 مزدور ہلاک اورچھ زخمی ہو گئے ہیں
  • سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ ان کا کسی سے کوئی ذاتی عناد یا اختلاف نہیں ہے۔ ان کے مطابق جب کچھ غلط کیا ہی نہیں توریفرنس کا ڈر کیوں ہو گا۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ 26 نومبر 2008 کے ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ طہور رانا کو انڈیا کے حوالے کر دیا جائے گا۔
  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کے بعد اعلان کیا ہے کہ امریکہ انڈیا کو F-35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی سمیت لاکھوں ڈالر مالیت کا فوجی سازوسامان فروخت کرے گا ۔

’اپنی سرزمین سرحد پار حملوں میں استعمال نہ ہونے دیں‘: پاکستان نے مودی، ٹرمپ مشترکہ اعلامیہ ’گُمراہ کُن‘ قرار دے دیا


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.