’امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متنبہ کیا ہے کہ وہ آج غزہ پر اپنا ’سخت موقف‘ سامنے لائیں گے۔ دوسری جانب حماس نے امریکہ اور اسرائیل کی دھمکی کے بعد آج رہا کیے جانے والے تین اسرائیلی یرغمالیوں کے نام جاری کر دیے۔
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متنبہ کیا ہے کہ وہ آج غزہ پر اپنا 'سخت موقف' سامنے لائیں گے
- حماس نے امریکہ اور اسرائیل کی دھمکی کے بعد سنیچر کے روز رہا کیے جانے والے تین اسرائیلی یرغمالیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔
- امریکہ اور انڈیا دونوں مُمالک نے پاکستان پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی سرزمین سرحد پار دہشت گرد حملوں کے لئے استعمال نہ ہو۔ تاہم پاکستان نے مودی، ٹرمپ مشترکہ اعلامیہ کو 'گُمراہ کُن' قرار دیا ہے۔
- بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں بم دھماکے کے ایک واقعے میں کوئلہ کانوں کام کرنے والے کم از کم 10 مزدور ہلاک اورچھ زخمی ہو گئے ہیں
صدر ٹرمپ کا غزہ کے معاملے پر آج ’سخت موقف‘ دینے کا اعلان