اسرائیل اور غزہ کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے تحت حماس نے تین اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا ہے۔ ان کے بدلے میں اسرائیل 360 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا
- اسرائیل اور غزہ کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے تحت حماس نے تین اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا ہے۔ ان کے بدلے میں اسرائیل 360 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا۔
- افغانستان جا کر دولتِ اسلامیہ میں شمولیت کی منصوبہ بندی، افغانستان نژاد برطانوی خاتون مجرم قرار
- امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متنبہ کیا ہے کہ وہ آج غزہ پر اپنا 'سخت موقف' سامنے لائیں گے
- امریکہ اور انڈیا دونوں مُمالک نے پاکستان پر زور دیا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی سرزمین سرحد پار دہشت گرد حملوں کے لئے استعمال نہ ہو۔ تاہم پاکستان نے مودی، ٹرمپ مشترکہ اعلامیہ کو 'گُمراہ کُن' قرار دیا ہے۔
یرغمالیوں کی رہائی کے بعد نتن یاہو کی جانب سے ٹرمپ کا شکریہ