افغانستان میں طالبان حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور جماعت انصار اللہ (تاجکستانی طالبان) نے افغانستان میں تربیتی مراکز قائم کر رکھے ہیں اور انھیں القاعدہ نیٹ ورک تربیت دے رہا ہے۔
- پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں کم از کم 15 شدت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔
- بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شاہرگ کے علاقے ٹاکری میں جمعے کو ہونے والے دھماکے کے خلاف سینیچر کے روز شاہرگ کے مقام پر لوگوں نے بطور احتجاج کوئٹہ کراچی شاہراہ کو بطور احتجاج بند کیا۔
- افغانستان میں طالبان حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان اور جماعت انصار اللہنے افغانستان میں تربیتی مراکز قائم کر رکھے ہیں اور انھیں القاعدہ نیٹ ورک تربیت دے رہا ہے۔
- اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو نے تین یرغمالیوں کی واپسی کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔
- سرائیل اور غزہ کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے تحت حماس نے تین اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کر دیا ہے۔ ان کے بدلے میں اسرائیل 360 سے زائد فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا۔
افغانستان میں ٹی ٹی پی کے تربیتی مراکز سے متعلق سلامتی کونسل کی رپورٹ، افغان طالبان کی تردید