اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کرنے کی صورت میں جنگ دوبارہ شروع کرنے کی اپنی دھمکی کو ایک بار پھر دہرایا ہے کہ اگر تمام اسرائیلییرغمالیوں کو واپس نہیں کیا گیا تو وہ غزہ کے لیے ’جہنم کے دروازے‘ کھول دیں گے۔
- اگر تمام یرغمالیوں کو واپس نہیں کیا گیا تو غزہ کے لیے 'جہنم کے دروازے' کھول دیں گے: نیتن یاہو
- بلوچستان میں حکام کے مطابق لیویز فورس کی چیک پوسٹ پر نا معلوم افراد کے حملے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔
- انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی ریلوے سٹیشن پر اچانک امڈ آنے والی بھیڑ میں بھگدڑ مچنے سے 18 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔
- پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں کم از کم 15 شدت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔
اگر تمام یرغمالیوں کو واپس نہیں کیا گیا تو غزہ کے لیے ’جہنم کے دروازے‘ کھول دیں گے: نیتن یاہو