کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں لینڈنگ کے وقت طیارے کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 18افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے تین شدید زخمی ہیں۔ حادثے کے بعد طیارہ پلٹ گیا تھا۔
- پی ٹی آئی کے سابق رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو جس الزام پر نکالا گیا وہ غلط تھا۔
- ڈیلٹا ایئر لائنز کی پرواز 4819 کو ٹورنٹو ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثہ پیش آیا جس کے بعد طیارہ رن وے پر پلٹ گیا۔
- طیارہ امریکی ریاست مینیسوٹا سے آ رہا تھا اور اس پر عملے کے چار ارکان سمیت 80 افراد سوار تھے
- پاکستان کے سوبہ بلوچستان کے ضلع آواران میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے
- گلگت بلتستان کے علاقے چلاس میں دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین نے 'حقوق دو، ڈیم بناؤ' تحریک کا آغاز کر دیا ہے
- پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کُرم میں امدادی قافلے پر فائرنگ کے بعد صوبائی حکومت نے شر پسندوں کے خلاف 'بلاتفریق' کارروائی کا فیصلہ کیا ہے
کینیڈا میں امریکہ سے آنے والے مسافر طیارے کو لینڈنگ کے دوران حادثہ، 18 افراد زخمی