سعود کی نصف سنچری مکمل، رضوان کے ساتھ 90 رنز کی شراکت، پاکستان کی پوزیشن مستحکم

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کا پانچواں میچ انڈیا اور پاکستان کے درمیان دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے میچ میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ میں آگے جانے کے لیے پاکستان کے لیے یہ میچ جیتنا لازمی ہے۔
  • آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان گروپ اے کا تیسرا میچ آج دبئی میں کھیلا جا رہا ہے۔
  • آج کے میچ میں پاکستان کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے اور فخر زمان کی جگہ امام الحق کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
  • گروپ اے کے پہلے میچ میں پاکستان کو نیوزیلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
  • انڈیا اپنے پہلے گروپ میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر پوانٹس ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر ہے۔
  • اگر پاکستان ٹورنامنٹ میں آگے جانا چاہتا ہے تو اسے آج کے میچ میں انڈیا کو شکست دینا ہو گی۔

سعود کی نصف سنچری مکمل، رضوان کے ساتھ 90 رنز کی شراکت، پاکستان کی پوزیشن مستحکم


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.