وی پی این استعمال کے لئے لائسنس کا اجرا شروع

image

حکومت نے کاروباری افراد کے لیے وی پی این کے استعمال کو قانونی بنانے کے لیے لائسنس سروس کا اجرا شروع کر دیا ہے۔پی ٹی اے کی جانب سے 2 کمپنیوں کو درخواستوں پر لائسنس جاری کر دیا گیاہے،

اقدام کاروباری اداروں کو وی پی این کے قانونی استعمال کی سہولت فراہم کرے گا۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا تھا کہ ڈیٹا کی سیکیورٹی، پرائیویسی اور قواعد و ضوابط پر عمل درآمد یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ پی ٹی اے اداروں کو ذمہ داری کیساتھ کنیک ٹیویٹی کی معاونت کیلئے پُرعزم ہے، پاکستان اپنے انٹرنیٹ کو بڑھانے کے لیے 26.5 Tb فھی سیکنڈ کیبل کنیکٹیویٹی کا منصوبہ رکھتا ہے۔

 


News Source   News Source Text

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.