اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل مندوب عاصم افتخار کی سلامتی کونسل میں بریفنگ دی۔
پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ عالمی برادری مشرق وسطی میں قیام امن کو ترجیح دے، اسرائیل کا غیر قانونی قبضہ خطے میں امن کے رستے میں روکاوٹ ہے۔
یوکرینی صدر میرے ساتھ معدنیات کی ڈیل کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے مغربی کنارے میں جارحیت کو فوری روکا جائے، قبضے اور جبر سے امن اور استحکام نہیں حاصل کیا جا سکتا ہے۔
پاکستانی مندوب نے مزید کہا کہ سلامتی کونسل فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہوئی ہے۔