صدر زیلنسکی کے ساتھ ہونے والی تلخ بحث کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں اپنا یہ دعویٰ دہرایا کہ ممکنہ امن مذاکرات میں زیلنسکی کے ہاتھ میں ’بہت کمزور پتے‘ ہیں۔
- ملاقات کے نتیجے پر افسوس ہے تاہم تعلقات بہتر بنائے جا سکتے ہیں: صدر زیلینسکی
- امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ایک ڈیل میکر ہیں، یوکرینی صدر نے جو کچھ کہا اس پرانھیں معافی مانگنا چاہیے
- 'زیلنسکی نے امریکہ کی توہین کی، جب امن کے لیے تیار ہوں واپس آ سکتے ہیں': صدر ٹرمپ
- خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں واقع دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی مسجد میں ہونے والے ممکنہ خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سمیع الحق گروپ کے سربراہ مولانا حامد الحق بھی شامل ہیں
وہ صرف جنگ، جنگ اور جنگ چاہتے ہیں: ٹرمپ کا زیلنسکی پر الزام