دنیا کے مختلف ممالک میں افطار کا اہتمام، تصاویر

image

دنیا بھر کے مسلمان رمضان میں سحر و افظار کے لیے خصوصی اہتمام کرتے ہیں۔ 

خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں افطار کے وقت کے مناظر محفوظ کیے ہیں

سوڈان کی مشہور اور تاریخی مسجد السید الحسن میں افطار کے وقت کا منظر

میانمار کے شہر رنگون میں مسلمان افطار کے لیے جمع ہیں

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں افطار کے قبل شہری سامان خرید رہے ہیں

غزہ کی پٹی کے تباہ حال جنوبی علاقے رفح میں فلسطینی خاندان روزہ افطار کر رہے ہیں

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں افطار سے قبل بازار میں گاہکوں کا ہجوم ہے

فلسطین میں مقبوضہ مغربی کنارے کے ایک کیمپ میں ایک شخص سبزیاں فروخت کر رہا ہے


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.