بلوچستان: بس سے اتار کر مسافروں پر فائرنگ کے واقعے میں پانچ افراد ہلاک ، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج جاری

بلوچستان میں انتظامیہ کے مطابق صوبے کے مختلف علاقوں میں بدھ کی شب مختلف واقعات میں سی ٹی ڈی کے ایک اسسٹنٹ سب انسپیکٹر سمیت کم ازکم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دیگر رہنماوں اور کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بدھ کے روز بھی مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔
  • بلوچستان میں انتظامیہ کے مطابق صوبے کے مختلف علاقوں میں بدھ کی شب تشدد کے واقعات میں سی ٹی ڈی کے ایک اسسٹنٹ سب انسپیکٹر سمیت کم ازکم چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
  • ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دیگر رہنمائوں اور کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
  • صحافی وحید مراد کی بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔
  • امریکہ نے پاکستان سمیت چین، متحدہ عرب امارات سمیت آٹھ ممالک کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دیں۔
  • امریکہ نے سراج حقانی سمیت دیگر طالبان رہنماؤں کے سروں کی قیمت واپس لے لی۔
  • آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان توسیعی فنڈ فیسیلیٹی کے تحت پہلے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹینبلٹی فیسیلٹی کے تحت ایک نئے معاہدے پر سٹاف لیول کی سطح پر معاہدہ ہو گیا۔
  • خیبر پختونخوا حکومت نے دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان کی بحالی کے لیے صوبائی ایکشن پلان کو حتمی شکل دے دی۔

بلوچستان: بس سے اتار کر مسافروں پر فائرنگ کے واقعے میں پانچ افراد ہلاک ، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف احتجاج جاری


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts