بانی پی ٹی آئی جیل میں تیسری عید گزار رہے ہیں، سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے وہ نماز عید ادا نہ کر سکے۔
نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل کی مرکزی جامع مسجد میں عید کی نماز ادا کی گئی، عمران خان سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے عید کی نماز نہ ادا کر سکے۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس اور سروسز چیفس کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد
نجی ٹی وی کے مطابق قیدیوں، حوالاتیوں اور جیل افسران نے نماز عید میں شرکت کی، عمران خان اور بشریٰ بی بی اپنے اپنے سیل میں رہے۔