ٹرمپ کی ایران کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش

image

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش کردی۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہترہوگا ایران سے براہ راست بات چیت ہوکیونکہ یہ تیزترعمل ہے۔

کینیڈا کا امریکی گاڑیوں کی درآمدات پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

امریکی صدرکا کہنا تھا کہ مصالحت کاروں کے بجائے براہ راست بات چیت ایک دوسرے کوسمجھنے کا بہترموقع دیتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایران مصالحت کاروں کواستعمال کرنا چاہتا ہے لیکن شایداب ایسا نہیں، امید ہے ایران براہ راست بات چیت پرمتفق ہوجائے گا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.