پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا پہلا دورۂ افغانستان: ’سکیورٹی اور سرحدی معاملات پر بات چیت‘

دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر کابل میں موجود ہیں جہاں قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کے ساتھ ملاقات میں انھوں نے سکیورٹی، تجارت، ٹرانزٹ، کنیکٹیویٹی اور دیگر معاملات میں تعاون بڑھانے کے لیے حکمت عملی وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
  • پاکستان کے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کابل میں قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کے ساتھ ملاقات میںسکیورٹی، تجارت، ٹرانزٹ، کنیکٹیویٹی اور دیگر معاملات میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
  • وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 اور گہرائی 69 کلومیٹر تھی
  • خیبرپختونخوا میں بارش، ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے
  • انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ انھوں نے ایلون مسک کے ساتھ بات چیت کے دوران ٹیکنالوجی کے شعبے میں امریکہ کے ساتھ تعاون کرنے کی اپنے ملک کی صلاحیت پر تبادلہ خیال کیا ہے

پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا پہلا دورۂ افغانستان: ’سکیورٹی اور سرحدی معاملات پر بات چیت‘


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.