کوئی ابہام نہ رہے، انڈیا کی فوجی مہم جوئی کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا: جنرل عاصم منیر

پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ اگرچہ پاکستان علاقائی امن کے لیے پُرعزم ہے مگر اس حوالے سے کوئی ابہام نہیں ہونا چاہیے کہ اگر انڈیا نے کسی بھی طرح کی فوجی مہم جوئی کی تو پاکستان کی جانب سے اس کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔دوسری جانب پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے حصول کے لیے ہمیشہپاکستان کی حمایت کرے گا۔
  • کوئی ابہام نہ رہے، انڈیا کی فوجی مہم جوئی کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا: جنرل عاصم منیر
  • امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستانی اور انڈین حکام سے بات کرتے ہوئے دونوں ممالک سے کشیدگی کم کرنے کی درخواست کی ہے۔ انھوں نے پاکستانی حکام پر زور دیا کہ وہ ’پہلگام حملے کی مذمت اور اس کی تحقیقات میں تعاون کریں‘
  • انڈیا نے پاکستانی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے
  • پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ امن کے حصول کے لیے چین ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرتا رہے گا

کوئی ابہام نہ رہے، انڈیا کی فوجی مہم جوئی کا فوری اور بھرپور جواب دیا جائے گا: جنرل عاصم منیر


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.