پاکستان کا 450 کلو میٹر دور تک مار کرنے والے ابدالی میزائل کا ’کامیاب‘ تجربہ، انڈیا نے پاکستان سے درآمدات پر مکمل پابندی عائد کر دی

پاکستانی فوج کے شبعہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب انڈیا نے پاکستان سے ہر قسم کی ڈاک، پارسلز سمیت پاکستانی درآمدات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔
  • پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے جو 450 کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔
  • امریکہ میں پاکستان کے سفیر نے متنبہ کیا ہے کہ اگر انڈیا نے متنازع کشمیر کے علاقے میں حالیہ حملے کے جواب کسی قسم کی عسکری کارروائی کی تو اس کے ممکنہ طور پر تباہ کن نتائج برآمد ہوں گ
  • پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس پانچ مئی کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس میں انڈیا کی جانب سے ممکنہ جارحیت اور اقدامات کے خلاف مذمتی قرار داد منظور کی جائے گی
  • انڈیا کے آئی ایم ایف سے پاکستان کے قرضوں پر نظر ثانی کے لیے مبینہ رابطے

پاکستان کا 450 کلو میٹر دور تک مار کرنے والے ابدالی میزائل کا ’کامیاب‘ تجربہ، انڈیا نے پاکستان سے درآمدات پر مکمل پابندی عائد کر دی


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts