پہلگام واقعے کی بین الاقوامی تحقیقات میں ترکی شامل ہوا تو پاکستان خیرمقدم کرے گا: شہباز شریف

شہباز شریف سنیچر کے روز ترکی کے سفیر کے ساتھ ملاقات میں کہا کہپہلگام واقعے کے پس پردہ حقائق کا پتہ لگانے کے لیے غیر جانبدار اور شفاف بین الاقوامی تحقیقات میں پاکستان مکمل تعاون کرے گا اور اگر ترکی اس میں شامل ہوتا ہے تو پاکستان اس کا خیرمقدم کرے گا
  • وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کی بین الاقوامی تحقیقات میں ترکی شامل ہوا تو پاکستان خیرمقدم کرے گا
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی حکومت نے ایل او سی کے قریب مقیم آبادی کے لیے دو ماہ کی اضافی خوراک ذخیرہ کرنا شروع کر دی
  • انڈیا نے پاکستان سے درآمدات پر مکمل پابندی عائد کر دی جبکہ پاکستان سے ہر قسم کی ڈاک، پارسلزکی ترسیل معطل کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا
  • پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے میزائل ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تربیتی تجربہ کیا ہے جو 450 کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے
  • امریکہ میں پاکستان کے سفیر نے متنبہ کیا ہے کہ اگر انڈیا نے متنازع کشمیر کے علاقے میں حالیہ حملے کے جواب کسی قسم کی عسکری کارروائی کی تو اس کے ممکنہ طور پر تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے

پہلگام واقعے کی بین الاقوامی تحقیقات میں ترکی شامل ہوا تو پاکستان خیرمقدم کرے گا: شہباز شریف


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.