قومی اتحاد کے اظہار کو عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنا پی ٹی آئی کی کم فہمی ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف

قومی سلامتی کے امور پر ہونے والی بریفنگ کے دوران پاکستان فوج کے ترجماننے سیاسی رہنماؤں کو فوج کی تیاریوں سے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان پر جارحیت مسلط کی گئی تو پاکستان کی افواج اس کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ دوسری جانب اس اجلاس میں تحریک انصاف کی عدم شمولیت پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے قومی اتحاد اور یک جہتی کے اظہار کو عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنا پی ٹی آئی کی کوتاہ اندیشی ہے۔
  • پاکستان اور انڈیا کے درمیان موجودہ صورتحال کے تناظر میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف سیاسی قیادت کو آج بریفنگ دے رہے ہیں
  • نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمّد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کو ہدایت کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے فوری اقدامات کریں
  • پاکستان تحریک انصاف نے پاکستان اور انڈیا کی موجودہ صورتحال پرحکومتی بریفنگ میں جانے سے انکار کر دیا ہے۔
  • 'حملے کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں ہے': پاکستانی وزیراطلاعات
  • حوثی باغیوں کا اسرائیلی ہوائی اڈے کے قریب میزائل حملہ، عارضی تعطل کے بعد پروازیں دوبارہ بحال
  • قطر نے اسرائیل کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک اس کی ثالثی کی کوششوں کے نتیجے میں یرغمالیوں کی رہائی ممکن ہو پائی ہے۔
  • انڈین میڈیا نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انڈیا کی بارڈر سکیورٹی فورس نے ایک پاکستانی رینجرز اہلکار کو حراست میں لے لیا ہے

قومی اتحاد کے اظہار کو عمران خان کی رہائی سے مشروط کرنا پی ٹی آئی کی کم فہمی ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف


News Source

مزید خبریں

BBC
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts