’انڈس مشق‘: ’ابدالی‘ میزائل کے بعد پاکستان کا 120 کلومیٹر دور تک مار کرنے والے فتح سیریز کے میزائل کا تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے فتح سیریز کے میزائل کا تربیتی تجربہ کیا ہے جو 120 کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔ گذشتہ روز پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے ایک اور میزائل ابدالی ویپن سسٹم کا تربیتی تجربہ کیا تھا جو 450 کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔
  • پاکستان کی حکومت اور فوج کے ترجمانوں نے سیاسی جماعتوں کے رہنماوؑں کو قومی سلامتی سے متعلق ان کیمرا بریفنگ دی جس میں انڈیا کے ساتھ بڑھتے تناؤ کا تذکرہ کیا گیا
  • اس بریفنگ میں تحریک انصاف کی عدم شمولیت پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے تنقید کی
  • پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے کو ہدایت کی کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے فوری اقدامات کریں

’انڈس مشق‘: ’ابدالی‘ میزائل کے بعد پاکستان کا 120 کلومیٹر دور تک مار کرنے والے فتح سیریز کے میزائل کا تجربہ


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.