پاکستان کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ انڈین بحریہ کے نگرانی کرنے والے طیارے پی 8 آئی پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ پاکستانی بحریہ نے اس بارے میں اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے۔
- پاکستان کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ انڈین بحریہ کے نگرانی کرنے والے طیارے پی 8 آئی (P-8I) پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں
- اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پہلگام حملے کے بعد انڈیا اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے
- پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس آج دن گیارہ بجے ہو گا
- اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان محاذ آرائی نہیں چاہتا لیکن اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے تیار ہے
پاکستان کا انڈین بحریہ کے طیارے کی کڑی نگرانی کا دعویٰ: انڈیا پی 8 آئی طیارہ کن مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے؟