پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں آج 1 تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے کا ملنے لگا ہے.
جبکہ 10 گرام سونا 1543 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 840 روپے کا ہوگیا ہے.
اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاو 18 ڈالر کم ہوکر 3325 ڈالر فی اونس ہے۔