پاکستان اور انڈیا کے درمیان مکمل اور فوری سیز فائر پر اتفاق، پاکستانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بحال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹویٹ میں اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور انڈیا فوری اور مکمل جنگ بندی کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔ اس کی تصدیق پاکستانی وزیرِ خارجہ اور انڈین وزیرِ خارجہ نے بھی کی ہے جس کے بعد پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہیں۔
  • پاکستان اور انڈیا کے درمیان مکمل اور فوری سیز فائر پر اتفاق ہوگیا: امریکی صدر ٹرمپ
  • پاکستان کے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی تصدیق: ’پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا‘
  • انڈیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق یہ سیز فائر پاکستان اور انڈیا کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت کے بعد ممکن ہوا
  • دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی تھی۔ انڈیا نے 22 اپریل کے پہلگام حملے کا ردعمل دیتے ہوئے چھ مئی کی شب پاکستان میں فضائی کارروائیاں کیں۔ جبکہ آج پاکستان اور انڈیا دونوں نے یہ دعوے کیے کہ ان کے ایئر بیسز پر میزائل حملے کیے گئے ہیں

پاکستان اور انڈیا کے درمیان مکمل اور فوری سیز فائر پر اتفاق، پاکستانی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لیے بحال


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.