ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

image

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح اپنے نام کرلی۔

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں پاکستان کا ایران سے مقابلہ ہوا جس میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے ایران کو 0-14 سے شکست دیدی۔

پاکستان کی جانب سے وسیم اکرم ، سعید اختر اور محمد حارث کی نمایاں پرفارمنس رہی جب کہ پاکستان نے گروپ کے دونوں میچز جیت کر گروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستاں کا سیمی فائنل میں گروپ اے کی نمبر ٹو ٹیم سے مقابلہ ہوگا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے بنگلا دیش کو 10-6 سے ہرایا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.