وزیراعظم آفس کے مطابق وفد لندن، واشنگٹن، پیرس اور برسلز کا دورہ کرے گا جہاں وہ نہ صرف انڈین پراپیگنڈے اور خطے کے امن کو نقصان پہنچانے کی کوششوں کو بے نقاب کرے گا بلکہ پاکستان کی امن کے لیے جاری سفارتی کوششوں کو بھی اجاگر کرے گا۔
- ’انڈین پراپیگنڈے‘ کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کے لیے پاکستان کا بلاول بھٹو کی قیادت میں سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ
- حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے لیے قطر میں نئے مذاکراتی دور کا آغاز ہو گیا ہے
- حماس نے 60 روزہ جنگ بندی کے بدلے کچھ قیدیوں کو رہا کرنے پر کی تجویز دی ہے
- میکسیکو کی بحریہ کا ایک تربیتی بحری جہاز امریکہ کے شہر نیویارک کے بروکلن پل سے ٹکرا گیا ہے
پاکستان کا ’انڈین سازشوں کو بے نقاب کرنے کے لیے‘ بلاول بھٹو کی سربراہی میں آٹھ رکنی سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ