حنا طارق عائزہ خان سے مشابہت رکھتی ہیں ، مداحوں کا دعویٰ

image

شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ حنا طارق کو مداحوں نے عائزہ خان کی مشابہ قرار دے دیا۔

انٹرنیٹ کا یہ خیال ہے کہ حنا طارق ، عائزہ خان سے ملتی جلتی ہیں اور دونوں ہی خوبصورت ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ ‘میں سمجھتا تھا کہ وہ دونوں بہنیں ہیں۔‘

دوسرے صارف کا کہنا تھا کہ ’ہاں دونوں میں مشابہت ہے۔‘ تیسرے صارف کا کہنا تھا کہ دونوں خوبصورت ہیں اور تاثرات میں ایک جیسے نظر آنے ہیں۔‘


News Source   News Source Text

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.