غزہ کے سول ڈیفنس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایک سکول کی عمارت میں بنائے گئے پناہ گاہ پر اسرائیلی فضائی حملے کے بعد بچوں سمیت 20 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ وسطی غزہ کے ایک گھر پر فضائی حملے میں بھی چار افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حماس کے ایک کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کو نشانہ بنایا ہے۔
- وزیراعظم شہباز شریف کی ترکی کے صدر رجب طیب اُردوغان سے ملاقات، حالیہ کشیدگی میں پاکستان کی حمایت پر ترکی کا شکریہ ادا کیا
- 'پوتن بالکل پاگل ہو گئے ہیں،' یوکرین پر روس کے بڑے فضائی حملے کے بعد صدر ٹرمپ کی ولادیمر پوتن پر تنقید
- غزہ کا 77 فیصد علاقہ اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہے: غزہ کے دفترِ اطلاعات کا دعویٰ
- 'ہم نے دنیا کو پیغام دیا کہ انڈیا دہشتگردی کے خلاف لڑائی کے لیے تیار ہے': نریندر مودی
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 24 افراد ہلاک: ’ہر طرف آگ ہی آگ تھی، زمین پر جلی ہوئی لاشیں پڑی تھیں‘