انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر الزام عائد کیا ہے کہ انڈیا کے خلاف دہشت گردی کی سرگرمیاں پراکسی وار نہیں بلکہ پاکستان کی ایک سوچی سمجھی جنگی حکمت عملی ہے۔ مودی کا کہنا تھا کہ انڈیا گذشتہ 75 برسوں سے دہشت گردی کا سامنا کر رہا ہے اور اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ اس کانٹے کو نکال پھینکا جائے گا۔ یاد رہے کہ پاکستان وزیراعظم مودی کی گذشتہ روز کی گئی اسی نوعیت کی تقریر کو ’خطرناک اور پریشان کُن‘ قرار دے چکا ہے۔
- انڈیا کے خلاف دہشت گردی کی سرگرمیاں پراکسی وار نہیں بلکہ پاکستان کی ایک سوچی سمجھی جنگی حکمت عملی ہے: وزیر اعظم مودی
- پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم مودی کے گجرات میں دیے جانے والے بیانات نے پہلے ہی عدم استحکام سے دوچار خطے میں حالات کو مزید ’خطرناک کرنے کا کام کیا ہے۔‘
- منگل کے روز غزہ میں دو مختلف مقامات پر ہوئے اسرائیلی فضائی حملوں میں 54 فلسطینی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں
- بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ’میں جانتا ہوں کہ کون وکٹ کی دونوں جانب کھیل رہا ہے، سب لوگ ملک گیر تحریک کے لیے تیار ہو جائیں‘
انڈیا کے خلاف دہشت گردی کی سرگرمیاں پراکسی وار نہیں بلکہ پاکستان کی ایک سوچی سمجھی جنگی حکمت عملی ہے: وزیر اعظم مودی