وزیر اعظم شہباز شریف نے انڈیا کےساتھ حالیہ کشیدگی کے دوران ترکی اور آذر بائیجان کی پاکستان کے لیے حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا نے پہلگام واقعے کی آڑ میں جارحیت کا راستہ اختیار کیا۔ ہم کل بھی امن کے خواہاں تھے اور مستقبل میں بھی امن کو ترجیح دیں گے۔
- وزیر اعظم شہباز شریف نے ترکی اور آذر بائیجان کی پاکستان کے لیے حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا نے پہلگام واقعے کی آڑ میں جارحیت کا راستہ اختیار کیا۔
- فیلڈ مارشل عاصم منیر اور آذر بائیجان کے وزیر دفاع کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں علاقائی سلامتی اور دو طرفہ تعلقات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
- انڈیا کے نوجوان نفرت کی سیاست کو مسترد کریں: انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر پاکستانی وزارتِ خارجہ کا ردِعمل
- جنوبی وزیرستان میں مبینہ کواڈ کاپٹر حملے میں 23 افراد زخمی
انڈیا نے پہلگام واقعے کی آڑ میں جارحیت کا راستہ اختیار کیا، انڈیا کا پانی روکنے کا خواب ہم پورا نہیں ہونے دیں گے: شہباز شریف