یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ اس نے روس پر ایک بڑا ڈرون حملہ کیا ہے جس میں اس کے فوجی اڈوں پر 40 جہاز تباہ کر دیے گئے ہیں۔ اس حملے کی ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈرون حملوں کے بعد آگ کے شعلوں نے جہازوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔
- عمران خان کا جیل سے ملک گیر عوامی احتجاج کی قیادت کرنے کا اعلان
- جوہری سرگرمیوں سے متعلق عالمی رپورٹ پر ایران کی مذمت، امریکہ نے مجوزہ جوہری معاہدہ بھجوا دیا
- جنرل ساحر شمشاد مرزا کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں کرائسس مینجمنٹ کا نظام نہ ہونے کے باعث شاید مستقبل میں بین الاقوامی طاقتیں بروقت پاکستان اور انڈیا کے درمیان محاذ آرائی نہ رکوا پائیں
- جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی ٹینکوں کی گولہ باری اور براہِ راست فائرنگ کے نتیجے میں امدادی مرکز کے قریب کم از کم 26 فلسطینی ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں
- حماس کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینی قیدیوں کی متفقہ رہائی کے بدلے دس زندہ اسرائیلی یرغمالیوں اور 18 مردہ یرغمالیوں کی لاشیں واپس کرنے کے لیے تیار ہے
یوکرین کا روسی فضائی اڈوں پر ڈرونز کے ذریعے حملہ، 40 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ