گذشتہ شب حملوں کے بعد یوکرین اور روس کے درمیان آج استنبول میں مذاکرات ہو رہے ہیں۔ جنگ بندی سے متعلق یہ مذاکرات استنبول کے چراغاں محل میں ہو رہے ہیں، جہاں روسی اور یوکرینی وفود کا علاہ میزبان ترکی کا وفد بھی شامل ہے۔
- پاکستان کے سابق وزیرِ خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں نو رکنی پارلیمانی وفد نیویارک پہنچ گیا
- پاکستان کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتوں کی پیش رفت نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ انڈیا دھمکیوں، غلط بیانی یا طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا
- فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا اور پاکستان کا مستقبل ایک مستحکم اور خوشحال بلوچستان سے وابستہ ہے
- امریکی ریاست کولوراڈو میں اسرائیلی یرغمالیوں کے لیے منعقدہ ریلی پر ایک شخص نے پیٹرول بموں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں
گذشتہ شب حملوں کے بعد یوکرین اور روس کے درمیان آج استنبول میں مذاکرات جاری