انڈیا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان نے کہا ہے کہ جب سات مئی کو انڈیا نے پاکستان کے اندر حملے کیے تو اس کے پانچ منٹ بعد اسلام آباد کو اس بارے میں مطلع کر دیا تھا۔ ایک یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان کا آپریشن آٹھ گھنٹے میں ناکام ہوا تو پھر اس نے مذاکرات کا رستہ اختیار کر لیا۔
- فوجی تصادم میں ہونے والے نقصانات آپریشن سندور میں حاصل ہونے والے نتائج سے زیادہ اہم نہیں: جنرل انیل چوہان
- آئی پی ایل کی چیمپیئن رائل چیلنجرز بنگلور کی استقبالیہ تقریب کے دوران بھگدڑ، 10 ہلاک
- غزہ کرہ ارض پر دوزخ سے بھی بدتر جگہ بن چکی ہے: بین الاقوامی امدادی تنظیم ریڈ کراس
- سابق وزیر اعظم عمران خان کے ایکس اکاونٹ پر جاری ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کریں گے جس میں ماہرنگ بلوچ کو بھی دعوت دی جائے گی
فوجی تصادم میں ہونے والے نقصانات آپریشن سے حاصل ہونے والے نتائج سے زیادہ اہم نہیں: لیفٹیننٹ جنرل انیل چوہان