کراچی میں ملیر جیل کے سپرنٹینڈنٹ ارشد شاہ نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ گذشتہ رات جیل سے فرار ہونے والے 216 قیدیوں میں سے 78 کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے اور اس دوران فائرنگ سے ایک قیدی ہلاک جبکہ پولیس اور ایف سی کے دو، دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
- کراچی کی ملیر جیل سے فرار ہونے والے 216 قیدیوں میں سے 78 کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس دوران فائرنگ میں ایک قیدی ہلاک اور چار اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
- پاکستان کی مسلح افواج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا کہنا ہے کہ انڈیا کے ساتھ حالیے تنازعے کے دوران 96 گھنٹوں کے دوران جو کچھ ہوا، وہ مکمل طور پر پاکستان نے خود اپنے طور پر کیا اور کہیں سے کوئی مدد نہیں حاصل کی گئی۔
- پاکستان کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ حالیہ ہفتوں کی پیش رفت نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ انڈیا دھمکیوں، غلط بیانی یا طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا
- فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا اور پاکستان کا مستقبل ایک مستحکم اور خوشحال بلوچستان سے وابستہ ہے
- امریکی ریاست کولوراڈو میں اسرائیلی یرغمالیوں کے لیے منعقدہ ریلی پر ایک شخص نے پیٹرول بموں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوئے ہیں
کراچی کی ملیر جیل سے فرار ہونے والے 216 قیدیوں میں سے 78 دوبارہ گرفتار، فائرنگ میں ایک قیدی ہلاک اور چار اہلکار زخمی