جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا، ماہرنگ بلوچ کو بھی دعوت دیں گے، عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان

سابق وزیر اعظم عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری ہونے والے ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ کی حیثیت سے وہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کریں گے جس میں ماہرنگ بلوچ کو بھی دعوت دی جائے گی۔ بیان میں اس خدشے کا اظہار بھی کیا گیا کہ عمران خان کی جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کی جا سکتی ہے۔
  • سابق وزیر اعظم عمران خان کے ایکس اکاونٹ پر جاری ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کریں گے جس میں ماہرنگ بلوچ کو بھی دعوت دی جائے گی
  • پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انڈیا کے ساتھ امن چاہتے ہیں مگر شرائط پر نہیں، مذاکرات ہی امن کا واحد راستہ ہے
  • حماس کے زیرانتطام وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 40 فسلطینی شہری مارے گئے ہیں جبکہ اس عرصے کے دوران 208 شہری زخمی ہوئے ہیں
  • اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے خبردار کیا ہے کہ عام شہریوں پر حملے جنگی جرم ہے

جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا، ماہرنگ بلوچ کو بھی دعوت دیں گے، عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.