آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آج ملک بھر میں 1 تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 300 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 58 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے.
جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 687 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 7 ہزار 277 روپے تک جا پہنچی ہے.
جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 43 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 400 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔