ٰپولیس کا ڈیرہ اسماعیل خان میں نجی کمپنی کے اغوا ہونے والے پانچ ملازمین بازیاب کروانے کا دعوی

خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق تعمیراتی کمپنی کے لگ بھگ 15 ملازمین دو سے تین گاڑیوں میں کوئٹہ کی طرف جا رہے تھے کہ راستے میں گرہ خان کے مقام پر مسلح افراد اسلحے کے زور پر انھیں گاڑیوں سمیت ساتھ نامعلوم مقام کی طرف لے گئے۔
  • خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں نا معلوم مسلح افراد کی جانب سے کوئٹہ جانے والے تعمیراتی کمپنی کے 15 اغوا کیے جانے والے ملازمین میں سے پانچ بازیاب ہو کر واپس آ گئے ہیں۔
  • صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سکیورٹی وجوہات کی بنا پر افغانستان اور ایران سمیت 12 ممالک کے شہریوں پر امریکہ میں داخلے پر پابندی کے حکم نامے پر دستخط کردیے ہیں۔
  • بلوچستان اسمبلی نے انسداد دہشت گردی ترمیمی مسودہ قانون 2025 کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت کسی بھی مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے 90 روز کے لیے زیر حراست رکھا جا سکے گا اور ایسے افراد کے لیے حراستی مراکز قائم کیے جائیں گے۔
  • جنگ بندی پر عمل جاری ہے، ٹرمپ نے بغیر کسی شبے کے ثابت کر دیا وہ امن کے پیامبر ہیں: وزیراعظم شہباز شریف
  • فوجی تصادم میں ہونے والے نقصانات آپریشن سندور میں حاصل ہونے والے نتائج سے زیادہ اہم نہیں: جنرل انیل چوہان

ٰپولیس کا ڈیرہ اسماعیل خان میں نجی کمپنی کے اغوا ہونے والے پانچ ملازمین بازیاب کروانے کا دعوی


News Source

مزید خبریں

BBC
مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.