مقامی مارکیٹ میں آج بھی سونے کی قیمت میں 460 روپے کی معمولی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز کمی دیکھی جارہی ہے،جہاں آج پاکستان میں فی تولہ سونےکی قیمت 460 روپے کم ہور کر 3 لاکھ 58 ہزار 595 ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ 10گرام سونا 394 روپےسستاہونے کے بعد 3لاکھ 7 ہزار 437 روپے ہوگیا ہے،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 3372 ڈالر پر آ گیا