ایران میں بدھ کی شب محرم کے سلسلے میں ہونے والی ایک اعلیٰ سطح کی تقریب میں ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی موجودگی کے بغیر ان کی رہائش گاہ امام خمینی حسینیہ میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب ہر سال رہبر اعلیٰ کی موجودگی میں منعقد ہوتی تھی۔
- اپنی رہائشگاہ پر منعقدہ محرم کی تقریب میں خامنہ ای کی عدم شرکت، کیا رہبر اعلیٰ ابھی بھی خطرے میں ہیں؟
- اسرائیلی حملے میں انڈونیشین ہسپتال کے ڈائریکٹر خاندان کے متعدد افراد سمیت ہلاک: غزہ وزارتِ صحت
- وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد زیر غور نہیں۔
- اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے کہا ہے کہ ’ہم تمام اسرائیلی یرغمالیوں کو ہر حال میں رہا کروائیں گے اور حماس کا نام و نشان تک مٹا دیں گے۔‘
اپنی رہائشگاہ پر منعقدہ محرم کی تقریب میں خامنہ ای کی عدم شرکت، کیا رہبر اعلیٰ ابھی بھی خطرے میں ہیں؟