عمران خان کے ایکس اکاونٹ پر جاری بیان میں انھوں نے کہا کہ ’جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا۔ ملک کی خاطر میں نے بارہا مذاکرات کی بات کی مگر اب مذاکرات کا وقت گزر چکا ہے۔‘
- انڈیا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل انیل چوہان نے کہا ہے کہ چین، پاکستان اور بنگلہ دیش کا اتحاد انڈیا کے استحکام اور سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہے۔
- امریکی ٹرانسپورٹیشن سکیورٹی ایڈمنسٹریشن نے دو دہائیوں کے بعد سکیورٹی چیکنگ کے لیے جوتے اتارنے کی پالیسی ختم کر دی ہے
- اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے اپنے دورہ واشنگٹن کے بعد دوسری بار وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دو گھنٹے کی ملاقات میں غزہ کی جنگ کے بارے میں بات کی ہے
- اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو نے صدر ٹرمپ سے ملاقات کی اور انھیں نوبیل امن انعام کے لیےنوبیل کمیٹی کو بھجوایا گیا مراسلہ دکھایا
اب کسی سے کسی بھی مذاکرات نہیں بلکہ صرف سڑکوں پر احتجاج ہو گا: عمران خان