Adrak Aur Badam Ka Halwa Recipe in Urdu

Adrak Aur Badam Ka Halwa Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Adrak Aur Badam Ka Halwa Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Adrak Aur Badam Ka Halwa Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:35

comments Comments

0

reviews Views

9536

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

daani from
ادرک اور بادام کا حلوہ (INGREDIENTS)
  1. ادرک ---- آدھا کلو
  2. بادام کی گریاں ---- ایک پاؤ
  3. چینی ----- آدھا کلو
  4. گھی یا تیل ---- ڈیڑھ پاؤ
  5. خشخاش ------ آدھا پاؤ
  6. کشمش ---- حسب پسند
  7. کھوپرا ----- حسب ذائقہ یا تھوڑا سا
METHOD
  • بادام کی گریاں تھوڑے سے پانی میں ابال کر اس کے چھلکے اتار لیں- ادرک کو چھیل کر صاف کرلیں- اب آپ بادام اور خشخاش الگ الگ سِل پر باریک پیس لیں- سل کو اچھی طرح دھو کر پہلے صاف کرلینا چاہیے تاکہ مصالحے کی بو نہ رہے- پھر آپ ادرک٬ بادام٬ خشخاش ایک کڑاہی میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں اور ہلکی آگ پر پکنے دیں- چمچہ برابر چلاتے رہیں تاکہ کڑاہی میں لگنے نہ پائے- اچھی طرح پک جائے تو اس میں چینی٬ کشمش اور کھوپرا باریک کاٹ کر ڈالیں- جب پکتے پکتے اس میں سوندھی سوندھی خوشبو آنے لگے تو اتار لیں مزیدار سا حلوہ تیار ہے-
Reviews & Discussions