All In One Roast Beef Recipe in Urdu

All In One Roast Beef Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete All In One Roast Beef Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the All In One Roast Beef Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

3584

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hani Muzaffer from
آل ازون روسٹ بیف (INGREDIENTS)
  1. انڈر کٹ ۔۔ ایک کلو
  2. ووسٹر شائز سوس ۔۔ پانچ کھانے کے چمچ
  3. کلونجی ۔۔ ایک چٹکی
  4. پسی کالی مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  5. نمک ۔۔ حسب ذوق
  6. مکھن ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
  7. براؤن شوگر ۔۔ دو چائے کا چمچہ
  8. تیل ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  9. ہری پیاز ۔۔ چند پتے
  10. میش ۔۔ پٹاٹو ۔۔ ایک کپ
  11. گاجر ۔۔ ایک عدد
  12. ابلے انڈے ۔۔ دو عدد
  13. مکس چیز ۔۔ ایک کپ
  14. سلاد پتہ ۔۔ گارنش کے لئے
  15. سویا ۔۔ گارنش کے لئے
  16. کریم سوس ۔۔ گارنش کے لئے
METHOD
  • انڈر کٹ کو کاٹ کر ہیمر سے کوٹ لیں۔ اب میری نیٹ کرنے کے لئے ایک پیالے میں ووسٹر شائز سوس، کلونجی، پسی کالی مرچ، نمک، مکھن، براؤن شوگر، اور تیل کو اچھی طرح مکس کر کے گوشٹ کے پارچے پر لگائیں۔ اب اس میں میش پٹاٹو کی تہہ لگائیں۔ پھر ہری پیاز کے پتے، گاجر، ابلے انڈے، ابلے مٹر اور مکس چیز ڈال کر پارچے کو رول کر لیں۔ اس کے بعد ایک ململ کے کپڑے میں لپیٹ کر سائڈ سے باندھ لیں۔ اور ڈوری سے کس لیں۔ پھر المیونیم فوائل سے لپیٹ کر اوون میں بیک کرلیں۔ اس کے بعد سلا ئسز کاٹ لیں۔ پھر پیلیٹر میں میش پٹاٹو کی تہہ لگا کر کریم سوس ڈالیں۔ سلاد پتہ سویا اور کریم سوس سے گارنش کر کے پیش کریں۔ گوشت استعمال کرنے سے پہلے اسے دھو کر سکھا لیں۔ اور پھر کسی بھی اچھے صاف کپڑے سے اس کو بالکل خشک کرلیں۔ پھر بنائیں۔ آزما کر دیکھئیے۔
Reviews & Discussions

No one can teach you anything if you don’t have passion to learn. Cooking is my passion and I enjoy it. This enables me to try out new recipes like All In One Roast Beef that I browsed online. The taste is really tempting and delicious.

  • Afan, Quetta
  • Wed 31 Aug, 2016