Beef Lazania Recipe in Urdu

Beef Lazania Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Beef Lazania Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Beef Lazania Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:35

comments Comments

1

reviews Views

20958

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Asmat from Karachi
بیف لزانیا (INGREDIENTS)
  1. رفحان کارن آئل 4 کھانے کا تیل
  2. لہسن 1 چائے کا چمچ
  3. پیاز(چوپ) 1عدد
  4. بیف قیمہ 1 کلو
  5. نمک حسبِ ذائقہ
  6. لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
  7. سونف 1 چائے کاچمچ
  8. لہسن پاؤڈر 1چائے کا چمچ
  9. کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
  10. لال مرچ کُٹی ہوئی 1 چائے کا چمچ
  11. ٹماٹر پیوری(درمیانے) 4عدد
  12. ہرا دھنیا حسبِ ضرورت
  13. اوریگانو 1 چائے کا چمچ
  14. بیسل 1 چائے کا چمچ
  15. لازانیہ شیٹ اُبالنے کے اجزاء:
  16. پانی حسبِ ضرورت
  17. رفحان کارن آئل 2کھانے کے چمچ
  18. نمک حسبِ ذائقہ
  19. لازانیہ شیٹ 12عدد
  20. وائٹ سوس کے اجزاء
  21. مکھن 2 کھانے کے چمچ
  22. میدہ 2کھانے کے چمچ
  23. دودھ 1 کپ
  24. کالی مرچ 1 چائے کا چمچ
  25. نمک حسبِ ذائقہ
  26. اسمبلنگ کے اجزاء:
  27. پاستہ سوس تین چوتھائی کپ
  28. اُبلی ہوئی لازانیہ شہٹ
  29. تیار کیا ہوا قیمہ
  30. تیار کی ہوئی سفید سوس
  31. مزریلہ اور چیڈر چیز(کدوکش) 2 کپ
  32. پارمیزان چیز (کدوکش) 2 کپ
  33. کالا زیتون 2-3
METHOD
  • ایک پین میں رفحان کا رن آئل لیں، اس میں لہسن، پیاز ، قیمہ، نمک، لال مرچ پاؤڈر، سونف، لہسن پاؤڈر، کالی مرچ، لال مرچ کّٹی ہوئی ، ٹماٹر پیوری، ٹماٹر پیسٹ، ہرا دھنیا، اوریگانو، بیسل ڈال دیں۔ اب اس کو 18-20 منٹ تک پکا لیں۔ لازانیہ شیٹ اُبالنے کا طریقہ: ایک پین میں پانی لیں اس میں نمک، رفحان کارن آئل، لازانیہ شیٹ ڈا ل کر اُبال لیں۔ سفید سوس بنانے کا طریقہ: ایک پین میں مکھن لیں اس میں میدہ ڈال کر تھوڑی دیر کو پکا لیں ۔ اب اس میں دودھ ، کالی مرچ، نمک ڈال کر پکا لیں۔ سفید سوس تیار ہے۔ اسمبلنگ: ایک برتین میں اس کی تہہ میں پاستہ سوس لگا لیں۔ اب اس پر اُبلی ہوئی لازانیہ شیٹ رکھ دیں اور اس پر دوپارہ سے پاستہ سوس لگا لیں۔ اب اس پر تیار کیا ہوا قیمہ پھیلا دیں اور پھر اس پر تیار کی ہوئی سفید سوس لگا لیں۔ اب اس پر پارمیزان چیز، چیڈر چیز، پارمزان چیز پھیلا لیں،۔ اب دوبارہ اس پر لازانیہ شیٹ رکھ دیں اور دوبارس اس پر پہلے کی طرح تہہ بنا لیں۔ اب اس پر کالا زیتون ، شملہ مرچ کی گارنش کر لیں۔ اب اس کو دس سے بارہ منٹ 190 درجہ حرارت پر بیک کر لیں۔
Reviews & Discussions

Cooking is not something everyone can do. Only few people like my mother can cook some mouth watering recipes. I am learning from her and from all the chefs who give us new recipes on TV. Just noted down this Beef Lazania recipe from this online page.

  • Afareen, Islamabad
  • Wed 31 Aug, 2016