Aloo Bharay Prathay Recipe In Urdu

Aloo Bharay Prathay Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aloo Bharay Prathay Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aloo Bharay Prathay Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Aloo Bharay Prathay Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:10 - 00:15

comments Comments

0

reviews Views

264

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amaan from Sialkot
آلو بھرے پراٹھے (INGREDIENTS)
  1. آلو_____ آدھ کلو اُبال لیں
  2. زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ بھون کر پیس لیں
  3. ہرا دھنیا_____ 2 کھانے کے چمچ باریک کٹا ہوا
  4. پودینہ_____ 1 کھانے کا چمچ باریک کٹا ہوا
  5. ہری مرچ_____ 5 سے چھ عدد
  6. کُٹی لال مرچ_____ 2 کھانے کے چمچ
  7. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  8. پیاز درمیانی_____ 1 عدد
  9. تیل_____ حسبِ ضرورت پراٹھے تلنے کے لیے
  10. آٹا یا میدہ_____ 5 پراٹھوں کے لیے
METHOD
  • سب سے پہلے اُبلے ہوئے آلوؤں کا بُھرتہ بنالیں۔ پھر اس میں باریک کٹی ہوئی پیاز، ہرا دھنیا، پودینہ اور باریک کتری ہوئی ہری مرچ، کُٹی ہوئی لال مرچ، نمک اور زیرہ ملاکر اچھی طرح مکس کرلیں۔ آٹے میں نمک ڈال کر اچھی طرح گوندھ لیں پھر اس گوندھے ہوئے آٹے سے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنالیں۔ ایک پیڑا بیل کر اُس پر آلوؤں کا آمیزہ اچھی طرح پھیلا دیں۔ پھر دوسرا پیڑا بیلنے کے بعد اس آمیزے والے پیڑے پر پھیلا کر اچھی طرح دبانے کے بعد اسے اچھی طرح بیل کر توے پر ڈال دیں۔ اس پر گھی لگاتے جائیں۔ جس طرح عام پراٹھوں پر لگا کر سینکتے ہیں۔ جب اچھی طرح دونوں طرف سے خستہ ہونے لگے تو اُتار لیں۔ خستہ اور مزیدار آلو بھرے پراٹھے تیار ہیں۔ اچار، ہرا دھنیا اور اِملی کی چٹنی اور دہی کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions