Aloo Kachori Recipe In Urdu

Aloo Kachori Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Aloo Kachori Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Aloo Kachori Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Aloo Kachori Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:10 - 00:25

comments Comments

0

reviews Views

2344

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Babar from Sialkot
آلو کی کچوریاں (INGREDIENTS)
  1. آلو_____ 1 کلوابال کر بھرتہ بنا لیں
  2. لال مرچ_____ 1 کھانے کا چمچہ
  3. کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچہ
  4. بھنا سفید زیرہ (پسا ہوا) _____ آدھ چائے کا چمچہ
  5. رائی (موٹی کٹی ہوئی) _____ آدھ چائے کا چمچہ
  6. نمک_____ 4 عدد
  7. پو دینہ/ہرا دھنیا_____ آدھ ،آدھ کپ
  8. سفید آٹا_____ آدھ کلو
  9. گڑ_____ کھانے کے 2 چمچے لے کر شیرہ بنا لیں
  10. اجوائن_____ آدھ چائے کا چمچہ
  11. میٹھا سوڈا_____ 3 چوتھائی چائے کا چمچہ
  12. آئل_____ ڈیپ فرائنگ کے لئے
METHOD
  • آلو کے بھرتے میں سارا مصالحہ اچھی طرح مکس کر لیں اور آدھے گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ آٹے میں ساری چیز یں ملا کر نیم گرم پانی سے گوندھ لیں۔ آٹا اتنا نرم ہو کہ ہتھیلی پر آسانی سے پھیل سکے۔ آدھ گھنٹہ چھوڑ دیں۔ ہتھیلی گیلی کر کے پوری کے پیٹر ے کے برابر آٹا پھیلائیں۔ درمیان میں آلو رکھیں اور ہاتھ گیلا کر کے چاروں طرف سے اٹھا کر پیڑے کو بند کر دیں۔ آہستہ سے دبا کر ذرا پھیلا دیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کر کے کچوریاں ہلکی آنچ پر ڈیپ فرائی کر یں۔ سنہری ہو جائیں پوری کی طرح پھول جائیں تو چھلنی میں جس میں پہلے اخبار یا ٹشو رکھا ہو رکھ دیں۔ دہی کے رائتے یا ہری چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔
Reviews & Discussions